ویب ڈیسک
|
7 مہینے پہلے
اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 جبکہ زیر زمین گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز راولپنڈی سے 60 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔
زلزلے کے جھٹکے پنجاب کے شہروں راولپنڈی، اٹک، چنیوٹ، چکوال اور میانوالی میں محسوس کیے گئے، جبکہ خیبر پختونخوا میں پشاور، مہمند، شبقدر، لکی مروت، نوشہرہ، صوابی، لوئر دیر اور مالاکنڈ میں بھی لرزہ خیزی دیکھی گئی۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق لاہور، فیصل آباد اور گجرات سمیت دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ترجمان کے مطابق تمام اضلاع کی انتظامیہ عمارتوں کی جانچ میں مصروف ہے جبکہ ممکنہ آفٹر شاکس کے پیش نظر ریسکیو مشینری اور عملہ الرٹ ہے۔ شہری کسی بھی ہنگامی صورت حال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
2 گھنٹے پہلے

ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
13 گھنٹے پہلے

ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
14 گھنٹے پہلے

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…2 گھنٹے پہلے
ڈاکٹر عارفہ سیدہ انتقال کرگئیں
پاکستان کی نامور تعلیم دان، انسانی حقوق کی علمبردار اور فکری رہنما ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرہ آج انتقال کر گئیں۔…13 گھنٹے پہلے
ڈبل سواری اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد
بلوچستان حکومت نے دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور عوامی مقامات پر چہرہ…14 گھنٹے پہلے
سینیٹر عرفان صدیقی طبیعت ناساز ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث انہیں وینٹی…16 گھنٹے پہلے

تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم…1 گھنٹہ پہلے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے…2 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل
امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان میں مسافر بس سروس معطل کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے…3 گھنٹے پہلے
جاپانی اور بلغاریہ کی خواتین کا پاکستانی نوجوانوں سے نکاح
دو غیر ملکی خواتین نے پاکستانی نوجوانوں سے شادی کی اور اس خوشی کے موقع کے لیے بلغاریہ اور جاپان…3 گھنٹے پہلے

لوئردیر: نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ، مقدمہ درج
لوئردیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ…36 منٹس ago
تعلیم اور آبادی سے متعلق 28 ویں ترمیم تیار، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے…1 گھنٹہ ago
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
افسوسناک خبر ہے کہ مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان…2 گھنٹے ago















